12 June 2017 - 23:36
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 428517
فونت
لاہور پاکستان:
ایس پی سٹی عادل میمن کے مطابق سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے یوم علیؑ کے مرکزی جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا جس دوران پولیس نے دکانوں اور گھروں کی چیکنگ بھی کی۔ ایس پی سٹی کے مطابق جلوس کے روٹس پر آنیوالے گھروں اور دکانداروں سے شورٹی بانڈز بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔
پاکستان پولیس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لاہور سٹی ڈویژن پولیس نے 21 رمضان المبارک کو یوم شہادت حضرت علی  علیہ السلام کی مناسبت سے برآمد ہونیوالے جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا جبکہ رہائشیوں اور دکانداروں سے شورٹی بانڈز بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔ ایس پی سٹی عادل میمن کے مطابق سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے یوم علیؑ کے مرکزی جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا جس دوران پولیس نے دکانوں اور گھروں کی چیکنگ بھی کی۔ ایس پی سٹی کے مطابق جلوس کے روٹس پر آنیوالے گھروں اور دکانداروں سے شورٹی بانڈز بھی حاصل کر لئے گئے ہیں جبکہ سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 3 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬