Tags - یوم علی
علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ہر ایک کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ ان ایس او پیز پر عمل کے تحت یوم علی ؑ کی مناسبت سے جلوس معمول کے مطابق نکلیں گے۔
News ID: 442725    Publish Date : 2020/05/13

حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یوم علی ؑ کی مناسبت سے مجالس پر کسی قسم کی پابندی قابل قبول نہیں ۔
News ID: 442667    Publish Date : 2020/05/07

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز کے تحت ملت تشیع کواپنی عبادات اور مذہبی رسومات ادا کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
News ID: 442647    Publish Date : 2020/05/05

اہلسنت والجماعت لاہور (کالعدم سپاہ صحابہ) نے بھی گزشتہ روز ۲۱ رمضان المبارک کو یوم علی ؑ منایا۔
News ID: 436194    Publish Date : 2018/06/07

پاکستان:
ملتان میں تابوت و ذوالجناح کا مرکزی ماتمی جلوس انجمن ینگ مین رضویہ کے زیراہتمام امام بارگاہ ناصر آباد جھک سے برآمد کیا گیا جو اپنے مخصوص راستوں صرافہ بازار، مسجد ولی محمد جہاں دوران جلوس مجلس عزا منعقد ہوئی، جس سے علامہ اسد جوہری نے خطاب کیا، دوران جلوس دوسری مجلس عزا چوک بازار میں ہوئی جس سے علامہ سید شہنشاہ نقوی نے خطاب کیا۔
News ID: 436187    Publish Date : 2018/06/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عبا س جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینی آج بھی ظالم صہیونیوں کے ٹینکوں کے مقابل ڈٹے ہوئے ہیں۔ آج مسلم امہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے میں ناکام رہی ہے ۔
News ID: 436174    Publish Date : 2018/06/05

لاہور پاکستان:
ایس پی سٹی عادل میمن کے مطابق سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے یوم علی ؑ کے مرکزی جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا جس دوران پولیس نے دکانوں اور گھروں کی چیکنگ بھی کی۔ ایس پی سٹی کے مطابق جلوس کے روٹس پر آنیوالے گھروں اور دکانداروں سے شورٹی بانڈز بھی حاصل کر لئے گئے ہیں۔
News ID: 428517    Publish Date : 2017/06/12