30 June 2017 - 16:01
News ID: 428786
فونت
کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح ،کویت کے ولیعہد اور وزیر اعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات میں عراقی حکومت اور عوام کو موصل کو آزاد کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
شیخ صباح الاحمد الصباح

رسا نیوز ایجنسی کی سومریہ سے رپورٹ کے مطابق، کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح  ،کویت کے ولیعہد اور وزیر اعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات میں عراقی حکومت اور عوام کو موصل کو آزاد کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

کویت کے امر نے عراقی صدرفواد معصوم  اور وزیر اعظم حیدر العبادی کو موصل کی آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ کویت کے ولیعہد نے بھی عراقی حکام کو موصل کی آزادی پر مبارکباد اور تہنیت پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ عراقی فورسز نے کل موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دیکر اس کی خلافت کے خاتمہ کا اعلان کیا تھا ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬