04 November 2017 - 14:17
News ID: 431665
فونت
بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔
بحرین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کے عوام نےگزشتہ روز آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے أبوصیبع  میں مظاہرے کئے۔

یاد رہے آل خلیفہ کی حکومت نےآیت اللہ شیخ عیسی قاسم  کی شہریت کو ختم کر کے گذشتہ سال جون کے مہینے میں الدراز کے علاقےمیں ان کے گھر کا محاصرہ کیا۔

بحرین میں 14 فروری 2011 سے آل خلیفہ کی حکومت کے خلاف عوام کی پر امن تحریک شروع ہوئی جسے دبانے کے لئے آل خلیفہ نے ہر قسم کا اقدام کیا لیکن وہ اس میں ناکام رہا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬