25 March 2018 - 11:34
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435413
فونت
افغانستان:
افغانستان شھر ہرات کی مسجد نبی اکرم میں ہونے والے بم دھماکے میں ۱۳ نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
 مسجد/ افغانستان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے خبری ذرایع نے اس ملک کے شھر  ہرات کی مسجد نبی اکرم میں ہونے والے بم دھماکے میں ۱۳ نمازی شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے  ۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان سمیت فرانس اور  مصر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان نے فرانس کے جنوبی شہر تریبیس ، مصر کے شہر اسکندریہ اور  افغانستان  میں وہابی دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی مذمت کی اور ان حوادث سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

قاسمی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدام سے پتہ چلتا ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی مشکل ہے جس اساسی طور پر مقابلہ کرنا ضروری ہے۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬