17 April 2018 - 11:50
News ID: 435593
فونت
شام کے مفتی اعظم :
شام کے مفتی اعظم نے برطانیہ کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں بیان کیا : وہ حکومتیں جنہوں نے ہمارے عوام پر بمباری کی ہے انسانیت سے کافی دور ہیں ان میں ذرہ برابر بھی انسانیت نہیں پائی جاتی ہے ۔
شیخ احمد بدرالدین حسون

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون نے برطانیہ کا ایک وفد جس میں اعیان کونسل کے ممبر ، اسقف اور پادری اور خبرنگار موجود تھے بیان کیا : برطایہ کی عوام کو چاہیئے کہ شام کی عوام پر دہشت گردوں اور سیاسی حمایتوں کے ذریعہ مصائب و مشکلات و درد کا شکار ہوئے ہیں اس سے با خبر ہوں ۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ شام دینی و تاریخی لحاظ سے بلند و بالا اہمیت کا حامل ہے کہا : آسمانی ادیان کی رسالت کی نشر میں شام کا کردار بہت ہی اہم رہا ہے ۔

شام کے مفتی اعظم نے برطانوی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا : آپ لوگوں نے شام کے عوام کی حالت زندگی دیکھی ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی مشاہدات کو اپنی حکومت تک پہوچائے نگے اور ان سے مطابلہ کریں کہ نفرت کی بیج کے بجائے محبت کی بیج بوئیں ۔ /۹۸۹/ف۹۷۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬