شیخ احمد بدرالدین حسون

ٹیگس - شیخ احمد بدرالدین حسون
شام کے مفتی اعظم:
شام کے مفتی اعظم شیخ «بدرالدین حسون» نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ شام کی دھشت گردوں سے جنگ میں پیروزی، درحقیقت فلسطین کی پیروزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437329    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

شام کے مفتی اعظم:
شام کے مفتی اعظم شیخ «بدرالدین حسون» نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ شام کی دھشت گردوں سے جنگ میں پیروزی، درحقیقت فلسطین کی پیروزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437329    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

شام کے مفتی اعظم :
شام کے مفتی اعظم نے برطانیہ کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں بیان کیا : وہ حکومتیں جنہوں نے ہمارے عوام پر بمباری کی ہے انسانیت سے کافی دور ہیں ان میں ذرہ برابر بھی انسانیت نہیں پائی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435593    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

شیخ احمد بدرالدین حسون :
شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ بعض علماء نے فلسطین اور بیت المقدس کو چھوڑکرشام کے خلاف جنگ میں داعش دہشت گرد تنظیم کی بھر پور حمایت اور مدد کی اورگمراہ کن فتوے صادر کرکے جوانوں کو داعش میں شامل کیا۔
خبر کا کوڈ: 432399    تاریخ اشاعت : 2017/12/25