دیوان امام خمینی(ره) کا ترجمہ بنگالی زبان میں رونمائی تقریب آج ایکنا مرکز میں ہوگی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایکنا مرکزی آفس میں آج تین کتابوں «دیوان اشعار امام خمینی(ره)»، «خدمات متقابل اسلام و ایران» شهید مرتضی مطهری بنگالی زبان میں اور «فرهنگ فارسی ـ بنگالی» کی تقریب رونمائی مرکز نشرمعارف اسلامی اور ادارہ ثقافت اسلامی کے تعاون سے دو بجے منعقد ہوگی۔
تقریب رونمائی میں اداہ ترجمہ و نشر معارف اسلامی ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ رسول اسماعیل زاده دوزال، مزکز کے ماہر امور نشریات محمدرضا جعفری، اور ادارہ تبلیغات اسلامی کے نمایندے علی معروفی سمیت دیگر علمی شخصایت شریک ہوں گی۔
دیوان امام خمینی(ره) انقلاب کے بانی کا شعری مجموعہ ہے جو سال ۱۳۶۸ میں انکے قلم سے ۴۳۸ صفحات پر لکھا گیا ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے