20 June 2018 - 15:39
News ID: 436326
فونت
یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے ۶۰ فوجیوں کو ہلاک اور ۱۳۰ کو گرفتار کرلیا ہے ۔
یمن

رسا ںیوز ایجنسی کی المسیرہ  سے رپورٹ کے مطابق، یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے 60 فوجیوں کو ہلاک اور 130 کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس سے قبل بھی الحدیدہ محاذ پر یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ 123 فوجیوں کو گرفتار اور درجنوں کو ہلاک کردیا تھا۔یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ آج الحدیدہ کےجنوب اور مغرب میں آپریشن کے دوران 60 سعودی فوجویں کو ہلاک 130 کو گرفتار جبکہ سیکڑوں کو زخمی کریدا ہے۔

اس سے قبل یمنی فوج نے اعلان کیا تھا کہ اس نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کے تمام ارتباطی راستوں کو کاٹ کر انھیں محاصرے میں لےلیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬