26 May 2013 - 14:31
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5451
فونت
حضرت زینب (س) کی روز شہادت کی مناسبت سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ہزاروں کی تعداد میں زائرین اور اہل بیت علیہ السلام کے عاشق و محبین دنیا کے مختلف گوشہ سے خاص کر عراق ، شام اور افغانستان سے حضرت زینب (س) کی روز شہادت کی مناسبت سے گذشتہ شبوں سے اس بزرگ بانو کے حرم میں عزاداری میں مشغول ہیں ۔
حضرت زينب (س)


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کربلا معلی کی پیغمبر حضرت زینب کبری (س) کی روز شہادت کی مناسبت سے آن حضرت کے محبین زینبیہ اور ان عظیم خاتون کے مقدس مرقد پر عزادی منعقد کی ۔

زینبیہ علاقہ اور دمشق کے اطراف کے ہزاروں باشندے عزاداری میں مشغول رہے اور عراقی و افغانستانی عزادار بھی ان عظیم خاتون کے حرم پر عزاداری منعقد کی ۔

سکڑوں کی تعداد میں نجف اشرف کے بعض انجمنیں حضرت زینب کبری (س) کے خاص مہمان ہیں ۔ مستقیم و غیر مستقیم دھمکی کے با وجود گذشتہ کئی روز سے پیامبر اکرم (ص) کی نواسی کے مرقد کو تنہا نہیں چھوڑا اور وہاں عزاداری منعود کی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬