13 August 2013 - 15:27
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5800
فونت
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ نے تاکید کی کہ عراق کے دشمنوں ںے عراق کو نامن کرنے کا مصمم ارادہ بنا رکھا ہے ۔
حجت الاسلام عمار حکيم

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے اج ایک اجتماعی وب سائٹ کے اپنی خصوصی پیج پر عراق کے حالیہ سلسلہ بم بلاسٹ کی شدید مذمت کرتے ہوئے لکھا : بعض تبہکاروں اور بد خواہوں نے عراق کو نا امن بنانے پر کمر کَس رکھی ہے  ۔


انہوں ںے مزید لکھا: ملت عراق بدون شک دھشت گرادنہ اقدامات اور تکفیری سازشوں کو ناکارہ بناکر رہے گی اور مختلف فتنوں کے مقابل اتحاد و یکجہتی کی مثال قائم کرے گی ۔


حجت الاسلام حکیم نے ملت عراق کے بدخواہوں کی کھلم کھلا اور پوشیدہ سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: بعض افراد نے عراق میں بے ثباتی اور بحران فضا قائم کرنے میں اپنی تمام توانائی صرف کردی ہے ۔


واضح رہے کہ اس ھفتہ عراق میں ہونے والے بم بلاسٹ میں 60 افراد جاں بحق اور 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے  ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬