رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستانی وہابی نے ایک مسلمان خاتون کو صرف اس لئے سنگسار کر دیا کہ اس کے پاس موبائل فون تھا ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سلفی وہابیوں نے پاکستان کے ایک گاوں میں ایک خاتون کے پاس موبائل فون ہونے اور اس کے استعمال کی وجہ سے اس کو سنگسار کر دیا یہاں تک کہ اس کی موت واقع ہو گئی ۔
یہ خاتون جس کی دو اولاد ہے اس کے سنگساری کا حکم پاکستان کے ایک وہابی عالم کی طرف سے صادر کیا گیا تھا ، اس خاتون کے قبیلہ میں ایک خاتون کے پاس موبائل فون کا ہونا ایک بڑا جرم جانا جاتا ہے کہ جس کی سزا سزائے موت ہے ۔
پاکستانی ذرائع نے اعلان کیا ہے : اس خاتون کے اہل خانہ کو اجازت بھی نہیں دی گئی کہ وہ اس خاتون کے تشییع جنازہ میں شرکت کرے ۔
ذرایع نے تاکید کی ہے : اس علاقہ میں اسلامی شریعت کی غلط تفسیر حاکم ہو چکی ہے اسی وجہ سے بہت ساری خواتین غلط فہمیوں کی وجہ سے مختلف طریقہ سے قتل کر دی جاتی ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے