25 January 2014 - 21:12
News ID: 6358
فونت
رسا نیوز ایجنسی – دھشتگرد گروہ جبهۃ النصره نے اپنے بیانیہ میں حز‌ب ‌الله لبنان کی چھاونیوں کو نشانہ بنائے جانے پر تاکید کرتے ہوئے اسے قانونی اعلان کیا ۔
دھشتگرد گروہ جبه? النصره

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دھشتگرد گروہ القاعده کی ٹکڑی، جبهۃ النصره نے اپنی محاسبات کے تحت ٹویٹر پر اعلان کیا کہ وہ عنقریب حز‌ب ‌الله لبنان کی چھاونیوں کو نشانہ بنائیں گے اور وہ اس اقدام کو قانونی و مشروع جانتے ہیں ۔


اس گروہ نے ادعیٰ کیا: حزب اللہ کے اراکین لوگوں کے درمیان چھپ جاتے ہیں تاکہ مجاھدین کے حملات سے محفوظ رہ سکیں ۔


جبهۃ النصره نے مزید کہا: اہل سنت اپنی جانوں کے تحفظ میں حزب اللہ کے مراکز سے دور رہیں اور ان کے پروگرام میں شرکت کرنے سے گریز کریں  ۔


اس دھشت گروہ نے آخر میں لبنان کے سنیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ حزب اللہ کے خلاف جنگ میں ان کی مدد کریں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬