ٹیگس - دھشتگرد
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے پیرس حملے کے آئینہ میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ داعش جیسے دہشت گرد دنیا میں اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہا: یہ افراد خود کو اسلام کی طرف منسوب کرتے ہیں لیکن حقیقت یہ کہ دین اسلام دہشت گردانہ اقدامات کا مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8711 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
بدنام زمانہ دھشتگرد؛
رسا نیوز ایجنسی - کالعدم تنظیم پاکستان کے سرکردہ رکن اکرام الحق کو مدتوں تعلل کے بعد آج صبح ساڑھے چھ بجے پھانسی دے دی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7696 تاریخ اشاعت : 2015/01/17
حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین نے کہا: بزدلانہ اقدامات سے نہ تو بزرگان دین اور مقدس ہستیوں کے حوالے سے زائرین کے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6914 تاریخ اشاعت : 2014/06/19
رسا نیوز ایجنسی – دھشتگرد گروہ جبهۃ النصره نے اپنے بیانیہ میں حزب الله لبنان کی چھاونیوں کو نشانہ بنائے جانے پر تاکید کرتے ہوئے اسے قانونی اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6358 تاریخ اشاعت : 2014/01/25
رسا نیوز ایجنسی – دھشتگرد گروہ جبهۃ النصره نے اپنے بیانیہ میں حزب الله لبنان کی چھاونیوں کو نشانہ بنائے جانے پر تاکید کرتے ہوئے اسے قانونی اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6358 تاریخ اشاعت : 2014/01/25
عراقی دھشتگردوں کے مقابلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے معروف مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی نے کہا: دھشتگرد وں کے مقابلہ میں عراقی فوجیوں کی شھادت سے میں دکھی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 6332 تاریخ اشاعت : 2014/01/15

حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی نے کراچی پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستان کی غیور عوام وطن کو بیرونی طاقتوں کے اشارے پر کالعدم دہشت گرد گروہ کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5606 تاریخ اشاعت : 2013/07/03

شامی تکفیری دھشت گردوں کا ایک اور شرمناک اقدام؛
رسا نیوزایجنسی - شامی تکفیری دھشت گردوں نے صحابی رسول حضرت حجر ابن عدی کی روضہ منھدم کردیا اور قبر کھود کر جنازہ باہر نکال لیا ۔
خبر کا کوڈ: 5348 تاریخ اشاعت : 2013/05/04