‫‫کیٹیگری‬ :
24 June 2014 - 17:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 6931
فونت
عراق کے سلسلہ میں آیت الله نوری همدانی کا پیغام؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں مراجع وعلماء کی آواز پر عراقی عوام کے لبیک کو قابل تحسین جانا اور کہا: آگاہ رہیں کہ عالمی سامراجیت اور صھیونی دنیا پر مسلمانوں کی پیروزی قطعی و یقینی ہے ۔
آيت الله نوري همداني

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں مراجع وعلماء کی آواز پر عراقی عوام کے لبیک کو قابل تحسین جانا اور کہا: آگاہ رہیں کہ عالمی سامراجیت اور صھیونی دنیا پر مسلمانوں کی پیروزی قطعی و یقینی ہے ۔


رسا نیوز ایجنسی کو ارسال کردہ پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے :


بسم الله الرحمن الرحیم


سلام علیکم


عراق کی مسلمان اور متعھد عوام ؛ عراق پر گروہ داعش اور ہر اسلام مخالف طاقت کے حملہ ، اسلام پر حملہ ہے اور مسلمانوں پر واجب ہے کہ پوری طاقت و توانائی ، قدرت اور امکانات کے ساتھ اسلام اور اس ملک کا دفاع کریں ۔ 


 
عراق کی غیرت مند اور متعھد عوام کا مراجع وعلماء کی اطاعت اور ان کی آواز پر لبیک قابل تحسین ہے «جزاهم الله خیراً» ۔


اور آگاہ رہیں کہ عالمی سامراجیت ، صھیونی دنیا اور ان کے حامیوں پر مسلمانوں کی پیروزی قطعی و یقینی ہے «إن تنصروا الله ینصرکم و یثبت اقدامکم» ۔


نصر من الله و فتح قریب


حسین نوری همدانی


23 جون 2014 عیسوی
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬