Tags - مراجع
News ID: 442388    Publish Date : 2020/03/26

فجرسلیمانی؛
انقلاب اسلامی ایران کی پیروزی کی 41 ویں سالگرہ کی ریلی میں مراجع تقلید عظام، علماء اور حوزوی شخصیتوں نے انقلابی عوام کے قدم بہ قدم شرکت کی ۔
News ID: 442096    Publish Date : 2020/02/11

مراجع تقلید، علما اور حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتوں نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے اپ کے دولت کدہ پر ملاقات و گفتگو کی ۔
News ID: 441523    Publish Date : 2019/10/28

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله حکیم نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا: مراجع تقلید کا کردار اور ان کا موقف مکتب اهل بیت علیھم السلام کا آئینہ دار ہے ۔
News ID: 439546    Publish Date : 2019/01/16

News ID: 437798    Publish Date : 2018/12/02

آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے آیہ شریفہ " لیتفقهوا فی الدین و لینذروا قومهم" کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داریوں کا تذکرہ کیا اور کہا: حوزہ علمیہ اور احکام اہل بیت علیھم السلام کا احیاء تفقہ در دین اور انذار میں پنہان ہے ۔
News ID: 437761    Publish Date : 2018/11/27

News ID: 436444    Publish Date : 2018/06/30

News ID: 435502    Publish Date : 2018/04/07

ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام اور عید الفطر کے قریب ہونے کی بنیاد پر رهبر انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع تقلید کے دفاتر نے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا ۔
News ID: 428693    Publish Date : 2017/06/24

News ID: 423545    Publish Date : 2016/09/30

عراق کے سلسلہ میں آیت الله نوری همدانی کا پیغام؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں مراجع وعلماء کی آواز پر عراقی عوام کے لبیک کو قابل تحسین جانا اور کہا: آگاہ رہیں کہ عالمی سامراجیت اور صھیونی دنیا پر مسلمانوں کی پیروزی قطعی و یقینی ہے ۔
News ID: 6931    Publish Date : 2014/06/24

رسا نیوز ایجنسی - «عراقی ھمبستگی اور استقلال میں مراجع کرام کا کردار» کے عنوان سے کربلا میں ہونے والے سیمینار میں شیعہ و سنی اور عیسائی علمائے کرام نے عراقی ھمبستگی اور استقلال میں حضرت آیت الله سیستانی کا سب سے بڑا کردار جانا ۔
News ID: 5600    Publish Date : 2013/07/01