11 December 2014 - 16:45
News ID: 7573
فونت
مختیار احمد :
رسا نیوز ایجنسی - انسانی حقوق خیبر پختونخوا پاکستان کے ڈائریکٹر مختیار احمد نے اپنے خطاب میں کہا : انسانی حقوق کا بنیادی مسودہ سب سے پہلے رسول اسلام (ص) نے حجتہ الوادع کے موقع پر لاکھوں مسلمانوں کے پیش کیا ۔
پاکستان سمينار

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عالمی یوم انسانی حقوق کے سلسلے ڈائریکٹیوریٹ برائے انسانی حقوق خیبر پختونخوا و اشتراق لاء کالج یونیورسٹی آف پشاور میں سمینار منعقد ہوا، جس میں ڈاکٹر عدنان سرور ڈین سوشل سانئسز یونیورسٹی آف پشاور نے مہمان خصوصی  کے طور شرکت کی نیز ڈائریکٹر انسانی حقوق مختیار احمد، پرنسپل لاء کالج پروفیسر فیاض الرحمان، پروفیسر ندیم اعظیم اور دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی شخصیتیں بھی شریک رہیں ۔


ڈائریکٹر انسانی حقوق خیبر پختونخوا مختیار احمد نے اپنے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ انسانی حقوق کا بنیاد ی مسودہ پہلی مرتبہ رسول پاک (ص) نے حجتہ الوادع کے موقع پر پیش کیا کہا :  آنحضرت(ص) نے فرمایا کہ آج کا دن پوری انسانیت کیلئے ایک مثالی دن ہے، رنگ و نسل وغیرہ کے تمام تعصب ختم ہوچکے ہیں۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬