Tags - رسول اسلام
شیخ الازهر نے رسول اکرم (ص) کی توہین کا نفرت کی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اظھار رائے کی آزاد نہیں۔
News ID: 443635    Publish Date : 2020/09/04

حال ہی میں فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے چارلی ایبڈو میگزین کی جانب سے پیغمبر اکرم ص کی شان میں گستاخی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس کی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے۔
News ID: 443618    Publish Date : 2020/09/02

علامہ ساجد نقوی:
فتح بدر کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مجاہدین بدر کی طرح کندھے سے کندھا ملا کر تمام مسلمانوں کو مشکلات کے حل میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔
News ID: 442695    Publish Date : 2020/05/11

جب جناب خدیجہ کی وفات ہوگئی تو فرشتے خداوند عالم کی طرف سے مخصوص کفن لیکر آئے ۔
News ID: 442635    Publish Date : 2020/05/03

خدا کا شکر ہے کہ اس نے ایک مرتبہ پھر یہ موقع دیا کہ ہم ماہ مبارک رمضان کو درک کرسکیں اور اس مبارک مہینہ میں روزہ رکھ سکیں اس کے لئے ہم خدا کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں یہ توفیق ایک بار پھر سے نصیب کی
News ID: 442571    Publish Date : 2020/04/25

دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
News ID: 441582    Publish Date : 2019/11/10

علامہ ریاض نجفی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ رسول اللہ کی قائم کردہ اسلامی حکومت کا تسلسل قیامت تک رہنا ہے، جس کیلئے پیغمبر اکرم نے اپنے 12 معصوم جانشین مقرر فرمائے، جن میں سے بعض کو ظاہری حکومت کرنے کا موقع ملا اور بعض کو نہ مل سکا۔
News ID: 440866    Publish Date : 2019/07/24

علامہ ریاض نجفی:
علامہ ریاض نجفی کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ قرآن کی اہمیت کو اُس زمانے کے کافر بھی تسلیم کرتے تھے کہ یہ کسی بشر کا کلام نہیں اور یہ حقیقت ہے کہ آج بھی اگر غیر مسلم اسلام قبول کر رہے ہیں تو وہ قرآن مجید کی وجہ سے ہی ہے ۔
News ID: 440793    Publish Date : 2019/07/13

آخری قسط:
گزشتہ تحریر میں ہم نے انسانی عطوفت و مہربانی کے اسلامی اور قرآنی تصور کو واضح کرتے ہوئے   پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت سے انسانی عطوفت اور مہربانی کے کچھ نمونوں کو پیش کیا تھا ۔
News ID: 440106    Publish Date : 2019/04/06

قسط اول:
News ID: 440093    Publish Date : 2019/04/03

وہ مہربان خاتون جن کی رحلت کے وقت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے بالین پر بیٹھ کر رو رہے تھے۔ اچانک جبرائیل بہشت سے ایک کفن لے کر حاضر ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کی، "یا رسول اللہ خداوند متعال نے آپ پر سلام بھیجا ہے اور فرمایا ہے کہ خدیجہ نے اپنے مال کو ہماری راہ میں صرف کیا ہے ہمیں حق ہے کہ ان کے کفن کی ذمہ داری خود سنبھالیں۔ وہ مومنہ خاتون جنہیں خداوند متعال اور جبرئیل امین سلام بھیجتے ہیں۔
News ID: 436050    Publish Date : 2018/05/26

نریندر مودی:
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے عوام سےغریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لئے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات پرعمل کرنے کی اپیل کی۔
News ID: 435756    Publish Date : 2018/04/30

جے ایس او پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے اپنے ایک روزہ اجلاس میں کہا: رسول اسلام (ص) نے فرمایا کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ۔
News ID: 7877    Publish Date : 2015/03/05

مختیار احمد :
رسا نیوز ایجنسی - انسانی حقوق خیبر پختونخوا پاکستان کے ڈائریکٹر مختیار احمد نے اپنے خطاب میں کہا : انسانی حقوق کا بنیادی مسودہ سب سے پہلے رسول اسلام (ص) نے حجتہ الوادع کے موقع پر لاکھوں مسلمانوں کے پیش کیا ۔
News ID: 7573    Publish Date : 2014/12/11

حجت الاسلام سید ساجدعلی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجدعلی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ خدیجہ کے مال نے اسلام کی بنیادوں کو مستحکم کیا کہا: خدیجہ رسول اسلام کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں ۔
News ID: 5673    Publish Date : 2013/07/20

حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مختلف اسلامی مملک میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ماہ مبارک رمضان میں جنگ کے روکنے کی تجویز دی، مشکلات میں گھرے ممالک اور مختلف گروپ کو نصیحتیں کی کہ اسلحہ کنارے رکھ کر گفتگو اور مذاکرہ کی میز پر حاضر ہوں ۔
News ID: 5632    Publish Date : 2013/07/11