27 December 2014 - 15:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7624
فونت
رسا نیوز ایجنسی - تحریک جعفریہ پاکستان کے بزرگ رہنما حجت الاسلام یعقوب علی توسلی طویل علالت کے بعد گذشتہ شب انتقال کرگئے ۔
حجت الاسلام يعقوب علي توسلي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک جعفریہ پاکستان کے بزرگ رہنما حجت الاسلام یعقوب علی توسلی طویل مدت علالت کے بعد گذشتہ شب خالق حقیقی سے جا ملے ۔
 

حجت الاسلام یعقوب توسلی، قائد ملت مفتی جعفر حسین، قائد شھید عارف الحسینی اور قائد ملت جعفریہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے، آپ تحریک جعفریہ پاکستان کے صوبائی صدر اور مرکزی نائب صدر رہ چکے ہیں ۔


کوئٹہ میں 80 کی دھائی میں پیدا ہونے والی صورتحال اور قید و بند کی صعوبتوں کے ساتھ آپ کی خدمات قابل تحسین ہے ۔ 


قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام عارف حسین واحدی اور دیگر شخصیتوں نے اس سانحہ پر غم و رنج کا اظھار کیا ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬