‫‫کیٹیگری‬ :
29 February 2016 - 15:00
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 9122
فونت
اسلامی جمھوری ایران کی وزارت داخلہ نے؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوری ایران کی وزارت داخلہ نے تہران سے مجلس خبرگان میں کامیاب ہونے والوں کے اسامی اعلان کئے ۔
مجلس خبرگان

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمھوری ایران کی وزارت داخلہ نے مجلس خبرگان میں تہران سے کامیاب ہونے والوں کے اسامی اعلان کئے ۔


وزارت داخلہ کے بیان میں آیا میں ہے کہ تہران میں مجلس خبرگان کے لئے 4500894 ووٹ ڈالے گئے ان میں سے کامیاب ہونے والوں کے اسامی مندرجہ ذیل ہیں :


1 - اکبر هاشمی رفسنجانی 2301492 ووٹ
2- محمد آقا امامی 2286483 ووٹ
3- حسن روحانی 2238166 ووٹ
4- محسن قمی 2229759 ووٹ
5- محمد علی موحدی 2134963 ووٹ
6- قربان علی دری نجف آبادی 2056427 ووٹ
7- سید ابولفضل میرمحمدی 1962944 ووٹ
8- محمد محمدی نیک ری شهری 1952563 ووٹ
9- ابراهیم حاج امینی نجف آبادی 1904524 ووٹ
10- سید محمود علوی 1706855 ووٹ
11- نصرالله شاه آبادی 1445142 ووٹ
12- محمد علی تسخیری 1442224 ووٹ
13- محسن اسماعیلی 1422935 ووٹ
14- محمد حسن زالی 1354756 ووٹ
15- سید هاشم بطحائی 1324344 ووٹ
16- احمد جنتی 1321130 ووٹ
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬