‫‫کیٹیگری‬ :
29 February 2016 - 15:18
News ID: 9123
فونت
ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان الیکشن میں عوام کی بھرپور شرکت پر؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے الیکشن میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت پر ملت ایران اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد پیش کی ۔
حجت الاسلام و المسلمين سيد عمار حکيم


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے اپنے فیس بک پیج پر ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے الیکشن کو کامیاب منعقد کئے جانے پر ملت ایران اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد پیش کی ۔
 

انہوں نے اس کامیابی کی ملت ایران اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: ملت ایران نے پارلیمنٹ الیکشن میں پورے جوش و خروش کے ساتھ شریک ہوکر بار دیگر دنیا کی نگاہ میں ایرانی جمھوریت کا سکہ منوا لیا ۔


مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے واضح طور پر کہا: ہمیں امید ہے کہ یہ الیکشن علاقہ میں امنیت اور صلح کی حکمرانی کی فضا قائم ہونے کا باعث ہوگا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬