ٹیگس - وزارت داخلہ
وزارت داخلہ ایران :
ایران کی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بدھ کے روز تہران میں ہونے والے دونوں دہشت گردانہ حملوں کا خاتمہ ہو گیا ہے اور صورت حال مکمل طور پر پولیس اور سیکورٹی اداروں کے کنٹرول میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428428 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
اسلامی جمھوری ایران کی وزارت داخلہ نے؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوری ایران کی وزارت داخلہ نے تہران سے مجلس خبرگان میں کامیاب ہونے والوں کے اسامی اعلان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 9122 تاریخ اشاعت : 2016/02/29
رسا نیوز ایجنسی – کویت کی وزارت داخلہ نے عوام سے درخواست کی کہ محرم الحرام کی مجلسوں کو سیاسی رنگ و روپ دینے سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8559 تاریخ اشاعت : 2015/10/14