31 October 2015 - 11:23
News ID: 8630
فونت
رسا نیوز ایجنسی - ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر جمعیت وفاق ملی اسلامی بحرین کے جنرل سکریٹری کو بغیر کسی شرط کے آزاد کئے جانے مطالبہ کیا ۔
شيخ علي سلمان


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر جمعیت وفاق ملی اسلامی بحرین کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام شیخ علی سلمان کو بغیر کسی شرط کے آزاد کئے جانے مطالبہ کیا ہے ۔


آپ کو آل خلیفہ حکومت نے ایک مدت سے بحرینی عوام کے حقوق اور آزادی بیان کے دفاع کے الزام میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال رکھا ہے ۔


ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیانیہ میں کہا: شیخ علی سلمان اور ان کے وکیلوں کے حقوق کو نادیدہ قرار دیا جانا اس بات کا باعث بنا کہ جمعیت وفاق ملی اسلامی بحرین کے جنرل سکریٹری کا محاکمہ عادلانہ طور پر انجام نہ پائے ۔
اس بیانیہ نے شیخ علی سلمان کو فکری زندانی بتاتے ہوئے کہا کہ آپ بحرین میں آزادی بیان میں کوشاں ہیں ۔


ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرینی حکومت سے مطالبہ کیا کہ آزادی بیان ، کمیٹیوں کی تشکیل اور صلح آمیز اجتماعات کا احترام کرے اور مسالمت آمیز تقریروں پر پابندی کے قانون کو برطرف کرے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬