09 August 2017 - 18:08
News ID: 429395
فونت
برطانیہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے۔
السٹر برٹ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  برطانیہ کے وزیر مملکت برائے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ السٹر برٹ نے ايران كی پارليمنٹ كی ويب سائٹ كے نمائندے سے گفتگو كرتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کی خواہاں ہے۔

انہوں نے ايران اور یورپی ممالک كے درميان ہونے والے جوہری معاہدے پر عمل درآمد پر اطمينان كا اظہار کرتے ہوئے کہا كہ ايران بھی اس معاہدے پرعمل كررہا ہے.

انہوں نے صدر حسن روحاني كي تقريب حلف برداری ميں شركت كرنے پر خوشی کا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ دورہ ايران كے موقع پر اس ملک کے حکام سےدوطرفہ امور پربات چيت ہوئی۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬