09 August 2017 - 18:22
News ID: 429400
فونت
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے ۵۵۰ افراد کی اجتماعی قبر منظر عام پر آئی ہے ۔
اجتماعی قبریں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے شہر تکریت میں سن 2014 میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھوں ہلاک کئے جانے والے 550 افراد کی لاشیں منظر عام پر آ گئی ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے اندازے سے زیادہ لاشیں اس اجتماعی قبرمیں موجود ہیں ۔

550 مقتولین کے کنبوں کو مطلع کر دیا گیا ہے اور لاشوں میں سے 200 کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو امریکہ سمیت بہت سے یورپی اور عرب ملکوں کی در پردہ ھمہ جانبہ حمایت حاصل ہے لیکن عراق اور شام میں عوامی فورسز نے اسے شکست دی ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬