25 August 2017 - 21:55
News ID: 429653
فونت
عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ کرکوک میں عراقی شیر خواربچے سمیت ۸ عراقیوں کوآگ میں زندہ زندہ جلا دیا ہے۔
داعش

رسا نیوز ایجنسی کی سومریہ سے رپورٹ کے مطابق، عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ کرکوک میں عراقی شیر خواربچے سمیت 8 عراقیوں کوآگ میں زندہ زندہ جلا دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی شہری الحویجہ سے صوبہ صلاح الدین کے شہر العلم کی طرف فرار کررہے تھے جنھیں راستے میں داعش دہشت گردوں نے گرفتار کرلیا جس کے بعد داعش دہشت گردوں نے انیھں ایک لوہے کے پنجرے میں بند کرکے ان پر تیل چھڑکا اور پھر انیھں آگ لگادی ۔

داعش کی آگ میں جلنے والوں میں شیر خوار بچہ بھی شامل ہے جس کے ماں باپ کو بھی زندہ جلا دیا گیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬