31 March 2017 - 16:16
News ID: 427219
فونت
دھماکہ کے بعد نوجوان احتجاج کرتے ہوئے کرم بازار میں مین چوک کی جانب جارہے تھے کہ وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں ۱۱ افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاراچنار

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاراچنار میں ہونے والے دھماکہ کے بعد اس اندوہناک واقعہ کیخلاف احتجاج کرنے والوں کے زخموں پر مرحم رکھنے کی بجائے مقامی فورسز نے انہی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 14 بے گناہ اور نہتے افراد زخمی ہوگئے۔ پاراچنار کے عوام تکفیری دہشتگردوں کی دہشتگردی کا نشانہ بننے کے بعد ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔

دھماکہ کے بعد نوجوان احتجاج کرتے ہوئے کرم بازار میں مین چوک کی جانب جارہے تھے کہ وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال  منتقل کیا گیا، جہاں بعض کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬