02 April 2017 - 14:37
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 427251
فونت
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔
کشمیر

رسا نیوز ایجسی کی رپورٹ کے مطابق، کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنمائوں نے کہا کہ مودی کشمیر کا دورہ اس وقت کررہے ہیں، جب وادی میں صورتحال کشیدہ ہے اورہندوستانی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کا قتل عام ،گرفتاریاں اور لوگوں کو بینائی سے محروم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

مودی کے دورہ کشمیر اور عوامی  مظاہروں کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے وادی میں سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا ہے۔

 ہندوستانی وزیر اعظم ایک ٹنل  کا افتتاح کرنے کیلئے آج کشمیر کا دورہ کررہے ہیں۔/۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬