لبنان کی فوجی عدالت نے لبنانی فوج پر حملے میں ملوث معروف دہشت گرد احمد الاسیر کو سزائےموت کا حکم سنا دیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی المیادین سے رپورٹ کے مطابق، لبنان کی فوجی عدالت نے لبنانی فوج پر حملے میں ملوث معروف دہشت گرد احمد الاسیر کو سزائےموت کا حکم سنا دیا ہے۔ احمد الاسیر کو شیخ فتنہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ لبنانی عدالت نے ایک دوسرے دہشت گرد فضل شاکر کو بھی اس کی عدم موجود میں 15 سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیموں کے اعلی رہنما امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں سے منسلک ہیں۔ لیبیا کے شہر بنغازی سے حال ہی میں ایک وہابی ملا گر گرفتار کیا گیا جو بنغازی کی جماع مسجد میں امام جماعت رہا اور جو حقیقت میں موساد کا ایجنٹ تھا جس نے اپنا نام ابو حفظ رکھا ہوا تھاجب کے اس کا اصلی نام عیرام تھا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے