24 June 2018 - 16:32
News ID: 436376
فونت
تدریس حفظ قرآن مرکز «نجباء ۲» غزہ میں عارضی طور پر قایم کیا گیا ہے جو دو مہینے تک کام کرے گا ۔
 غزہ  پٹی

رسا نیوز ایجنسی کی رہورٹ کے مطابق، فلسطینی نیوز(صفا)؛ کے مطابق قرآنی ورکشاپ یا عارضی کیمپ مسجد «عباد الرحمن» کے تعاون سے قایم کیا گیا ہے جہاں حفظ قرآن کی تعلیم دی جارہی ہے

مسجد عبادالرحمن کے مطابق اس وقت کیمپ میں پینتالیس طلبا مصروف عمل ہیں جبکہ نماز فجر سے لیکر ظہر تک کلاسز جاری ہیں جبکہ عصر سے عشاء تک بھی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق «الصحابة» اسلامی مرکز کے سربراہ صابر احمد اور اسلامی یونیورسٹی میں قرآنی تعلیمات کے ماہر ولید عمودی کلاسز میں خوصی نظارت کے فرایض انجام دیں گے جہاں ۶ حفظ کے استاد تدریس میں مصروف عمل ہیں۔

پہلا  «نجباء» قرآنی کیمپ سال ۲۰۰۷ میں لگایا گیا تھا جسمیں ۲۰ طلباء حفظ قرآن میں کامیاب ہوگیے تھے۔/۹۸۹/ ف۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬