‫‫کیٹیگری‬ :
18 December 2014 - 23:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7601
فونت
حجت الاسلام والمسلمین عابدی کی جسمانی حالت ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد حجت الاسلام والمسلمین عابدی جن کا گذشتہ ہفتہ آپریشن ہوا تھا اس وقت ان کی حالت بہتر اور مطلوب بیان کیا گیا ہے ۔
حجت الاسلام والمسلمين عابدي

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد حجت الاسلام والمسلمین احمد عابدی جو آٹھ سال دفاع مقدس کے درران مجروح ہو گئے تھے گذشتہ ہفتہ ان کا آپریشن ہوا ۔

ان کو گذشتہ ہفتہ ایران کے پائتخت تہران کے بقیہ اللہ (عج) اسپتال میں اڈمیڈ کیا گیا جہاں ان کا آپریشن ہوا اس آپریشن میں ان کے کیڈنی میں ایک چھوٹا ٹیومر ہونے کی وجہ سے اس کو جسم سے نکال دیا گیا ۔

استاد احمد عابدی کچھ روز سے قم واپش آگئے ہیں اور اپنے گھر پر ہی آرام کر رہے ہیں جہاں ان کے حالت مطلوب بتائی جا رہی ہے ۔

استاد عابدی چند روزی است که به قم منتقل شده و در منزل خود دوران نقاهت را سپری می کند و حال وی خوب است.

اس رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کی شخصیت و علماء و اساتیذ و افاضیل نے حوزہ علمیہ قم کے اس مشہور استاد حجت الاسلام والمسلمین عابدی کی عیادت کی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی بھی حوزہ علمیہ قم کے مشہور استاد اخلاق کی کامل شفا و صحت یابی کی بارگاہ الہی میں دعا گو ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬