‫‫کیٹیگری‬ :
10 March 2015 - 21:29
News ID: 7899
فونت
خبرگان کونسل کی صدارت کے الکشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ خبرگان کونسل کی سترہویں اجلاس میں خبرگان کونسل کی صدارت کے لئے الکشن ہوا جس میں آیت الله محمد یزدی نے ۴۷ آراء سے کامیابی حاصل کی اور اس کونسل کے صدر معین ہوئے ۔
آيت الله محمد يزدي


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق خبرگان کونسل کی سترہویں اجلاس میں خبرگان کونسل کی صدارت کے لئے الکشن ہوا جس میں آیت الله محمد یزدی نے 47 آراء سے کامیابی حاصل کی اور اس کونسل کے صدر معین ہوئے ۔

اس الکشن میں آیت الله هاشمی رفسنجانی خبرگان کونسل کی صدارت کے لئے چار امیدواروں میں سے دوسرے نمبر پر رہے جنہوں نے 24 آراء حاصل کی ۔

اس الکشن میں آیت اللہ مؤمن، آیت اللہ محمد یزدی، آیت اللہ ہاشمی شاہرودی اور آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی  نے حصہ لیا لیکن پہلے مرحلہ میں حد نصاب آراء کسی نے حاصل نہیں کی جس کی وجہ سے یہ الکشن مرحلہ دوم تک پہوچا اور اس میں آیت اللہ یزدی نے 73 آرائ میں سے 47 آراء حاصل کرتے ہو کامیابی حاصل کی ۔

قابل بیان ہے کہ اس سے قبل آیت اللہ محمد یزدی ایران کے چیف جسٹس اور خبرگان کونسل کے نائب سربراہ بھی رہ چکے ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬