ٹیگس - آيت الله محمد يزدي
خبرگان کونسل کی صدارت کے الکشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ خبرگان کونسل کی سترہویں اجلاس میں خبرگان کونسل کی صدارت کے لئے الکشن ہوا جس میں آیت الله محمد یزدی نے ۴۷ آراء سے کامیابی حاصل کی اور اس کونسل کے صدر معین ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 7899 تاریخ اشاعت : 2015/03/10