‫‫کیٹیگری‬ :
14 December 2015 - 11:48
News ID: 8807
فونت
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی نے سعودیہ کے شیعوں سے ملاقات میں آیات و روایات کے آئینہ میں ماں باپ کے احترام کی تاکید کی ۔
آيت الله بشير نجفي


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید نجف اشرف عراق میں سے آیت الله  بشیر نجفی گذشتہ روز اپنے دفتر میں دنیا کے مختلف گوشے میں ساکن عراقیوں نیز سعودیہ کے شیعوں سے ملاقات و گفتگو کی ۔


انہوں نے اس ملاقات میں ماں باپ کے مقام کی جانب اشارہ کیا اور کہا: خداوند متعال نے قرآن کریم میں فرمایا ہے کہ (فَلاَ تَقُل لَّهُمَا أُفٍّ وَلاَ تَنْهَرْهُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلاً کَرِیماً) نیز رسول اسلام (ص) و ائمہ معصومین (ع) کا ارشاد ہے کہ ماں باپ کے ساتھ محبت و شفقت کے ساتھ پیش آو ۔


حضرت آیت الله نجفی نے مزید کہا: ماں کا پاک و طاھر دودھ اور باپ کے بہترین عقائد محبان اھلبیت(ع) کی ترقی کا سبب اور لوگوں کے ایمان میں استحکام کا باعث ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬