استغفار

ٹیگس - استغفار
خدا نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے جس کا نہ تو انسان کو اندازہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی وہ کبھی ان کا شکریہ ادا کرسکتا ہے وہ بے شمار اورلامتناہی نعمتیں جنھیں خدا نے انسان کو عطا کی ہیں ان عظیم نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت کا نام جوانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442458    تاریخ اشاعت : 2020/04/07

علامہ ریاض نجفی:
وفاق المدارس الشیعہ کے صدر کا کہنا تھا کہ پہلے زمانے کے لوگوں کی زیادہ عمر کا ایک راز خالص غذا اور غیر ضروری آسائشات کا نہ ہونا تھا۔ اب ناخالص غذاﺅں کیساتھ ساتھ خود کو غیر ضروری آسائشات کا عادی بنا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440807    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

خبر کا کوڈ: 439933    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

آیت الله جوادی آملی:
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے استغفار کو شیطان سے مقابلہ کے لئے بہترین راستہ جانا ہے اور کہا : خیال کرنا ، احتیاط کرنا ، استغفار کرنا اور توبہ کرنا یہ سب اسی لئے ہے کہ انسان مسلسل خداوند عالم سے سودا کرنے کے راہ میں رہے اور شیطان سے سودا کرنے سے دوری اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 430058    تاریخ اشاعت : 2017/09/23