ٹیگس - بحری مشقیں
پاکستانی بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا آغاز ہو گیا جس میں ۹ ممالک کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں دنیا بھر کے ۳۶ ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426232 تاریخ اشاعت : 2017/02/10