بعثت

ٹیگس - بعثت
قسط اول:
خبر کا کوڈ: 440093    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 440086    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

ولقد کان لکم فی رسول اللہ اسوة حسنہ صرف ایک قرآن کا نعرہ نہیں بلکہ ایسی حقیقت ہے کہ جس پر ہم اگر غور کرنے کو تیار ہو جائیں تو زندگی کا رنگ ہی بدل جائے زندگی کے ہر گام پر ہمیں کمال ملے ہر موڑ پر ہمیں کامیابی ملے ۔شک نہیں کہ رسول اکرم (ص) کی ذات ان مفاہیم کا سب سے بڑا مظہر ہے جنکے ذریعہ انسان کمال کی بلندیوں تک پہونچتا ہے .
خبر کا کوڈ: 435559    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

آیت الله طباطبائی نژاد:
اصفهان کے امام جمعہ نے کہا: عید بعثت ، مسلمانوں کی بزرگترین عیدوں میں سے ایک عید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435551    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے یہ بیان کرتے ہوئے مرسل آعظم(ص) کی بعثت انسانوں کیلئے عظیم نعمت الھی ہے کہا: اس نعمت کے حق میں انسانوں کی ذمہ داری ہے کہ تقوائے الھی اختیار کریں اور اپنے نفس کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7688    تاریخ اشاعت : 2015/01/14