ٹیگس - بے سرپرست
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں بے سہارا بچوں کو تحفظ اور کفالت فراہم کرنے کے لیے (رُحماءُ بَينهُم) کے نام سے ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436177 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
آیت الله فاضل لنکرانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے یتیموں و غریبوں کی زندگی و معنوی ضروریات کو پورا کرنا دین اسلام کا واضح حکم جانا ہے اور حکام سے اس طبقے کے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے میں پیشتر فعالیت کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428549 تاریخ اشاعت : 2017/06/15