دحو الارض

ٹیگس - دحو الارض
حضرت امام رضا علیہ السلام جب خراسان کے سفرکے دوران 25 ذیقعدہ کو مرو پہنچے تو آپ نے فرمایا: آج کے دن روزہ رکھو میں نے بھی روزہ رکھا ہے راوی کہتا ہے ہم نے پوچھا اے فرزند رسول آج کون سا دن ہے؟ فرمایا: آج وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی کی رحمت نازل ہوئی اور زمین کا فرش بچھایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 443202    تاریخ اشاعت : 2020/07/17

خبر کا کوڈ: 443193    تاریخ اشاعت : 2020/07/16