ٹیگس - دعائے فرج
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شب پانزدہم شعبان میں الہی رحمت اپنے بندوں کے لئے کھول دئے جاتے ہیں ، مومنین سے شب پانزدہم شعبان میں اجتماعی دعائے فرج پڑھنے کی سفارش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442420 تاریخ اشاعت : 2020/03/31