ٹیگس - رہائی
تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے نائیجیریا کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 443440 تاریخ اشاعت : 2020/08/13
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے قوم کے رہبران و قائدین کے نام کھلا خط لکھ کر اپیل کی؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی میں کردار ادا کرنے کے لئے تمام رہبران و قائدین مذہب و ملت سے اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443055 تاریخ اشاعت : 2020/07/02
مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-
خبر کا کوڈ: 439565 تاریخ اشاعت : 2019/01/20
نائیجیریا عدالت کی ظالمانہ اقدام ؛
نائیجیریا کی ظالم عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 437611 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
نائیجیریا عدالت کی ظالمانہ اقدام ؛
نائیجیریا کی ظالم عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 437611 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 435443 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : مجھے رہا کرنے سے پہلے مجھے یہ پیغام بھی دیا گیا کہ اگر میں آواز اٹھائی یا اپنی گمشدگی پر شور شرابا کیا تو نہ صرف دوبارہ اٹھا لیا جائے گا بلکہ آئندہ جو سلوک کیا جائے اس کا تم تصور بھی نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 432106 تاریخ اشاعت : 2017/12/05
مجلس وحدت مسلمین گلگت ڈویژن کے بزرگ رہنماعلامہ شیخ محمد بلال سمائری کو انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427392 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
بحرین کے علماء نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے علماء نے اپنے مشترک بیانیہ میں الوفاق اسلامی تنظیم کے جنرل سیکریٹری کو فورا رہا کرنے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 8210 تاریخ اشاعت : 2015/06/11