ٹیگس - صاحبزادہ زبیر 						
 					صاحبزادہ زبیر پاکستان:
                
                ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے حیدرآباد پاکستان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں اصل مقابلہ ختم نبوت ﷺ کے وفاداروں اور غداروں کے درمیان ہوگا، نظام زکوٰۃ اور صلاۃ صحیح کام کررہے ہوتے تو آج ملک میں کوئی غریب نہ ہوتا۔
                                    خبر کا کوڈ: 436320                           تاریخ اشاعت                        : 2018/06/19