ٹیگس - ظھور
علامہ رضی جعفر نقوی:
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس اللہ کا عزاب نہیں بلکہ ایک آزمائش ہے، تمام عالم اسلام کو کو چائیے کہ وہ اس آزمائش کو اللہ تعالی کا ذکر خیر کرتے ہوئے گزارے۔
خبر کا کوڈ: 442476 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
آیت الله شب زنده دار:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437634 تاریخ اشاعت : 2018/11/12

آج ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435777 تاریخ اشاعت : 2018/05/02