غصہ

ٹیگس - غصہ
ایران کے مشہور عالم دین و استاد اخلاق :
آیت‌الله تحریری نے اس یبان کے ساتھ کہ غصہ و غضب انسان کو قرب الہی کے حصول سے روکتا ہے کہا : غضب حکیم قلب کو تباہ کر دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442564    تاریخ اشاعت : 2020/04/23

علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے کہا : غصہ ایک فطرتی، جذباتی اور جبلی کیفیت ہے احادیث میں کہا گیا ہے کہ غصہ ظاہر کرنے کے مناسب وقت پر جس کو غصہ نہ آئے اس میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436805    تاریخ اشاعت : 2018/08/07