فیروز علی بنارسی

ٹیگس - فیروز علی بنارسی
قرآن مجید کی آیات اور معصومین علیہم السلام کی احادیث سے بات ثابت ہے کہ تین الٰہی منصب میں امامت کو سب سے برتر مقام حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 442906    تاریخ اشاعت : 2020/06/08

بیت المقدس مغربی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے شمال میں واقع ہے ۔یہ شہر’’یہود‘‘کے پہاڑوں پر واقع ہے جو پانی کو مشرق میں اردن کی کھاڑی اور مغرب میں دریائے مدیترانہ کے درمیان تقسیم کرنے والا ہے ۔ یہ شہر دو پتھریلی پہاڑیوں پر واقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442789    تاریخ اشاعت : 2020/05/21