ڈکیتی

ٹیگس - ڈکیتی
جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کی تیل بردار کشتی کو جبل الطارق میں پکڑنے پر برطانیہ کی مذمت اور سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے بحری ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440753    تاریخ اشاعت : 2019/07/08