سہولت کار

ٹیگس - سہولت کار
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ایک کالعدم جماعت کی خواہش پر ایک تاریخی جلوس سے ملت جعفریہ کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 437629    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربرا ہ نے کہا کہ دہشتگردوں کو الیکشن کے لئے راتوں رات شیڈول فور سے نکال کر کھلی چھٹی دینے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436578    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

حجت الاسلام برکت علی مطہری :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ایک عالمی ایجنڈے کے تحت بھارت، امریکہ اور بعض خلیجی ریاستیں بلوچستان کے امن وامان کو تہس نہس کرنے کے درپہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435684    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستا ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دہشت گرد ہماری لاشیں گرا رہے ہیں اور سیکورٹی ادارے اورپولیس الٹا ہمارے ہی لوگوں کو ہراساں کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434982    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 427726    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وطن عزیز کے مفادات کے خلاف سرگرم عناصر کے خلاف جب تک سخت کاروائی نہیں کی جاتی تب تک دہشت گردی کے خلاف مطلوبہ نتائج کا حصول ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 424408    تاریخ اشاعت : 2016/11/11