ٹیگس - حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا کہ آستان قدس رضوی کی سرمایہ کاری میں سب سے پہلی ترجیح زائرین کے لئے رفاہ اور امنیت کا فراہم کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432218 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : آستان قدس رضوی پاکستان کے ساتھ مستحکم اور پائدار روابط کا خواہاں ہے اور اس ھدف تک پہنچنے کے لئے آستان قدس رضوی کا بین الاقوامی شعبہ ضروری اقدامات انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 430454 تاریخ اشاعت : 2017/10/20
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
آستان قدس رضوی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ عاشورائی ہرگز یزیدیوں کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرسکتے ، ان کا کہنا تھا: امام حسین علیہ السلام نے یزیدیوں کی ھدایت کے لئے مذاکرہ اور بات چیت کی نہ کہ پیچھے پلٹنے یا سمجھوتہ کرنے کے لئے۔
خبر کا کوڈ: 430213 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
۷۴۵ علماء و افاضل اور اساتذہ حوزہ علمیہ قم نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں صدارتی امیدوار حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428101 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : ( لبیک یا حسین) کی آواز تحریک حسینی کے تسلسل اور ہر ظلم وستم کے خلاف جنگ اور ذلت و خاری سے دور رہنے کا نام ہے۔
خبر کا کوڈ: 424436 تاریخ اشاعت : 2016/11/13