جوھری معاھدہ

ٹیگس - جوھری معاھدہ
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو اسے ایران کے مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 435842    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

بہروز کمالوندی :
ایرانی جوہری توانائی ادارے کے کے نائب سربراہ نے کہا : ایران اور یورپی یونین کے درمیان جوہری ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ سیاسی، اقتصادی، صنعتی اور توانائی شعبوں میں کثیر الجہتی تعلقات کو فروغ دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426642    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

بہروز کمال وندی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان یہ کہتے ہوئے کہ ایک سو تیس ٹن یورینیم کی درآمدات جلد ہوگی کہا : بیرون ملک سے خریدا گیا ایک سو تیس ٹن یورینیم جلد ہی ایران پہنچ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425641    تاریخ اشاعت : 2017/01/12

یوکیا آمانو:
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے کہا ہے کہ ایران بدستور ایٹمی سمجھوتے پر پوری طرح عمل کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424542    تاریخ اشاعت : 2016/11/18