ٹیگس - اروند کیجریوال
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی نے ملک میں مسلم اور اقلیتی برادری کے خلاف ہونے والے ظلم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف اقدامات کرنےکا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434796 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
اروند کیجریوال :
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے نریندر مودی حکومت پر اپنا حملہ مزید تیز کرتے ہوئے کہا کہ اس کی حمایت کرنا بھارت مخالف قدم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 424576 تاریخ اشاعت : 2016/11/20